• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری اکائونٹس، 32 سینئر آڈیٹرز کی اسسٹنٹ اکاؤنٹس افسر کے عہدہ پر ترقی

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ملٹری اکائونٹس ڈیپارٹمنٹ (پی ایم اے ڈی )کے 32 سینئر آڈیٹرز کو گریڈ 17میں اسسٹنٹ اکائونٹس افسر کی پوسٹ پر ترقی دیدی گئی ، 24کو سنیارٹی کم فٹنس جبکہ 8کو پفوا کا امتحان پاس کرنے پر ترقی دی گئی۔
اہم خبریں سے مزید