• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی کاروباری افراد کو مستقل رہائش کیلئے برطانیہ کی کڑی شرائط کا سامنا کرنا ہوگا

اسلام آباد (فاروق اقدس)غیر ملکی کاروباری افراد کو مستقل رہائش کیلئے برطانیہ کی کڑی شرائط کا سامنا کرنا ہو گا۔مستقل رہائش کے لئے عرصہ دو گنا10 سال ،اور غیر قانونی تارکین وطن کو 30 سال انتظار کرنا ہو گا۔انگریزی زبان پر کم از کم Aلیول کی مہارت ،،برطانیہ میں مقروض ہوں اور نہ کوئی کریمنل ریکارڈ ۔وزیرداخلہ شابانہ محمود نے پارلیمنٹ میں امیگریشن پالیسی کے حوالے سے تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا کہ مستقل رہائش کے خواہشمند افراد کے لیے نئے قوانین کے تحت، درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہو گا کہ ان کا کوئی کریمنل ریکارڈ نہ ہو، انگریزی زبان پر کم از کم اے لیول کے معیار کی مہارت ہو، اور ان پر برطانیہ میں کوئی قرضہ بھی نہ ہو۔
اہم خبریں سے مزید