• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ٹیک کمپنیوں کا ریکارڈ قرض، AI سرمایہ کاری نے بانڈ مارکیٹ کو ہلا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ٹیک کمپنیوں کا ریکارڈ قرض، AI سرمایہ کاری نے بانڈ مارکیٹ کو ہلا دیا۔ گوگل، میٹا، اوریکل و ایمیزون جیسے ہائپر اسکیلرز نے ستمبر سے اب تک 90 ارب ڈالر کے بانڈز جاری کیے ہیں۔ اے آئی بڑھتے خرچ سے مزید قرض کی ضرورت، اسٹاک سے سرمایہ بانڈ مارکیٹ جانے پر سرمایہ کاروں کو تشویش ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے بڑھتے ہوئے قرض نے سرمایہ کاروں میں یہ خدشات پیدا کر دیے ہیں کہ مصنوعی ذہانت (AI) کے منصوبوں کی مالی معاونت ا لیے بڑے پیمانے پر بانڈز جاری کرنے کا سلسلہ کارپوریٹ بانڈ مارکیٹ پر دباؤ ڈال سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید