• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی دہلی اور کابل میں تجارتی اتاشی مقرر کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (فاروق اقدس) پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ سرحدی گزرگاہوں کو کھولنے کیلئے دہشت گرد تنظیموں کی حمایت بند کرنے کے سخت موقف اور شدید ردعمل کے بعد بھارت نے افغانستان کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کیلئے ایک دوسرے کے دارالحکومتوںمیں تجارتی اتاشی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت اور افغانستان نے تجارت اور سرمایہ کاری پر مشترکہ ورکنگ گروپس کو دوبارہ فعال کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے تک افغانستان کے ساتھ سرحدی گزرگاہ نہیں کھولی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید