• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگل کو لبنان حملے میں حماس کے 13 جنگجوؤں کو نشانہ بنایا، اسرائیلی دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے منگل کو لبنان حملے میں حماس کے 13 جنگجو نشانہ بنے، ادھر لبنانی حکام نے 13 ہلاکتوں کی تصدیق کی لیکن شناخت ظاہر نہیں کی جبکہ حماس نے حملے کو ہولناک قتلِ عام قرار دیا۔ اسرائیلی فوج نے جمعہ کو کہا کہ اس ہفتے کے اوائل میں جنوبی لبنان کے ایک فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر حملے میں "13 حماس کارکن ہلاک" ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید