• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ، 16 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

لاہور( جنگ نیوز)ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ،16اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.07فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد مجموعی سالانہ مہنگائی کی شرح 3.53فیصد ہو گئی ۔ ایک ہفتے میں16اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جن میں سب سے زیادہ اضافہ ٹماٹر میں دیکھا گیا جو 57.03فیصد مہنگا ہوا۔
اہم خبریں سے مزید