کراچی (نیوز ڈیسک) تیجس طیارہ، جو جمعے کو پیش آنے والے حادثے میں اپنے پائلٹ کی ہلاکت کے بعد خبروں میں آیا، بھارت کا خود تیار کردہ سنگل انجن، ڈیلٹا ونگ جنگی طیارہ تھا، جسے ایرو نوٹیکل ڈیولپمنٹ ایجنسی نے ڈیزائن کیا اور ہندوستان ایرو ناٹکس لمیٹڈ نے تیار کیا تھا۔