کراچی(نیوز ڈیسک)دبئی میں طیارے کی تباہی،بھارتی دفاعی انڈسٹری کی ساکھ پر سوالات اٹھ گئے ،طیارے کی باڈی میں لیکیج ،کمزور ساخت اور وائبریشن کے سنگین نقائص، خرابی جاننے کیلئے تحقیقات شروع،دبئی ائیر شو میں بھارتی تیجس فائٹر طیارے کی تباہی نے بھارت کے دفاعی سازوسامان کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دیے۔ماہرین کے مطابق تیجس فائٹر طیارے کی تباہی کے بعد بھارت کے دفاعی سازوسامان کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔