• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ، ظہران ممدانی، ملاقات میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

نیوریاک (نیوز ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی سے ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر نے ظہران ممدانی کو میئر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ظہران ممدانی نیویارک کے معاملات کو جتنے بہتر انداز میں چلائیں میں اتنا ہی خوش ہوں گا۔ ظہران ممدانی کی ہر ممکن مدد کرینگے تاکہ یہ لوگوں کی امیدوں پر پورا اتریں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہماری ملاقات مثبت رہی۔
اہم خبریں سے مزید