• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ایئر لائن کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہوگیا

کراچی(آئی این پی ) قومی ائیرلائن پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا، آصف نجم لاہور سے ٹورنٹو پہنچنے کے بعد 16 نومبر سے غائب ہوگیا، 19 کو رپورٹ کرنا تھا۔ رپورٹ کے مطابق قومی ایئرلائن کی نجکاری کے خدشات کے درمیان ملازمین کا بیرون ملک فلائٹس پر سلپ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ سینئر فلائٹ پرسر آصف نجم لاہور سے کینیڈا جانے والی پرواز پر مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے۔

اہم خبریں سے مزید