• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی بی سی پروگرام میں ٹرمپ خطاب کی ترمیم امریکی ریگولیٹر نے تحقیقات شروع کر دی

واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکی ریگولیٹر نے بی بی سی پروگرام میں ٹرمپ خطاب کی ترمیم کی تحقیقات شروع کر دی۔ قانونی ماہرین کی رائے ہے کہ بی بی سی کا کیس مضبوط ہے، پروگرام امریکا میں براہِ راست نشر نہیں ہوا۔ امریکی فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن (FCC) جس کی قیادت ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی بریندن کیر کر رہے ہیں بی بی سی کے پینوراما پروگرام میں 6 جنوری 2021 کے ٹرمپ خطاب کی ترمیم کے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے کہ آیا اس نے امریکی قوانین کی خلاف ورزی کی یا نہیں۔
اہم خبریں سے مزید