• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامع کراچی کے سامنے تیز رفتار کار نمبرCBH-351کی ٹکر سے ایک راہگیر خاتون جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ، جاں بحق خاتون کی شناخت 40سالہ شمشاد بی بی زوجہ زوجہ فیاض اور زخمی خاتون کی شناخت23سالہ رقیہ زوجہ طارق کے ناموں سے کی گئی ، پولیس نے حادثے کے ذمے دار کار کے ضعیف العمر ڈرائیور سید مجاہد حسین کو حراست میں لے لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید