• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایم ایس کے ذریعے ای چالان جرمانہ کی طلبی فراڈ ہے، ٹریفک پولیس

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )کراچی کے بیشتر شہریوں سے جعلسازی کے ذریعے ای چالان کے جرمانے ایس ایم ایس کرکے وصول کرنے کے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے ایس ایم ایس کے ذریعے جرمانے کی طلبی فراڈ قرار گیا دیا ہے۔ حکام کے مطابق ای چالان کے جرمانے صرف پی ایس آئی ڈی کے ذریعے دیگر بلوں کی طرح بینک یا آن لائن بھی ادا کئے جاسکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید