کراچی(نیوز ڈیسک)مرکزی انجمن اخبار فروشاں کے سینیئر نائب صدر چوہدری نذیر کی اہلیہ کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ میں مرکزی عہدے داران۔نیوز ایجنٹ۔اخباری مالکان۔سیاسی و سماجی شخصیات۔اور اخبار فروشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرکزی صدر اقبال نون جو اسلام اباد کے دورے پر ہیں انہوں نے فون پر چوہدری محمد نذیر سے تعزیت کی۔