• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ سیف سٹیز اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر بھرتیاں ہوں گی

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ سیف سٹیز اتھارٹی جو کہ ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے اس نے ایک پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگوں کی بھرتیاں ہوں گی۔ بھرتیاں میں ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر آپریشنز، ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل، سینئر سول انجینئر، ٹیکنیکل کنسلٹنٹ، فائننشل مینجمنٹ افسر، انٹرنل آڈیٹر، کانٹریکٹ مینجمنٹ و پروکیورمنٹ افسر، ایڈمن کوآرڈینیٹیشن مینجمنٹ سپروائزر، سول انجینئرز، الیکٹریکل انجینئر، فیلڈ انجینئر، اکاؤنٹ اسسٹنٹ، آفس بوائز، رائڈرز اور ڈرائیورز بھرتی کئے جائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید