لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نےجوئے ایپ پرموشن کیس میں سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی، عدالت نے دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا، ملزم کے وکیل عمران چدھڑ نے دلائل دئیے۔