• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بزنس ٹرین کے ملازمین نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان بزنس ایکسپریس کے ملازمین نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ اس دوران ایک مسافر نے ٹکٹ خریدتے وقت 40 ہزار روپے زائد ادائیگی کر دی تھی، جس کا فوراً ریلوے عملے نے نوٹس لیا اور مسافر کو اضافی رقم واپس کر دی۔مسافر کی جانب سے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی، جس نے عملے کی دیانت اور فرض شناسی کی مثال کو عوام کے سامنے اجاگر کیا۔
لاہور سے مزید