• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے انتظامیہ کا میانوالی ایکسپریس کا نجی کمپنی سے کنٹریکٹ ختم

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان ریلوے نے لاہور اور میانوالی کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس کا نجی کمپنی سےکنٹریکٹ ختم کرنے کے بعد ٹرین ریلوے انتظامیہ کے زیر انتظام چلانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے ڈی ایس لاہور راولپنڈی اور ڈی ایس پشاور کو بعذریہ نوٹیفکیشن ہدایات جاری کر دی گئی ہے۔
لاہور سے مزید