• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان، وہاڑی منصوبے کے مختلف سیکشنز پر کام کی رفتار میں نمایاں تیزی لائی گئی ہے، وزیر تعمیرات و مواصلات

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت ملتان وہاڑی دو رویہ شاہراہ کی تعمیر کے حوالے سے اہم اجلاس سی اینڈ ڈبلیو آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر کو منصوبے کی تعمیراتی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملتان،وہاڑی منصوبے کے مختلف سیکشنز پر کام کی رفتار میں نمایاں تیزی لائی گئی ہے اور تمام سیکشنز پر اسفالٹ بچھانے کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔
لاہور سے مزید