• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملبے سے اسرائیلی یرغمالی کی لاش برآمد، آج حوالے کی جائے گی، حماس

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسرائیلی بمباری سے تباہ عمارتوں کے ملبے سے ایک اور اسرائیلی یرغمالی کی لاش مل گئی۔

غزہ سے حماس کا کہنا ہے کہ وسطی غزہ سے ملنے والی اسرائیلی یرغمالی کی لاش آج اسرائیل کے حوالے کی جائے گی۔

حماس غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کرے گی۔ حماس کو مزید تین اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرنی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید