کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ نے انٹرا سٹی بسوں کے چالان کے خلاف بس اونرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر فوری حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کردیا ۔سندھ ہائی کورٹ کاکہنا تھا کہ ہم پورا کیس سن کر فیصلہ کریں گے ،اسطرح حکم امتناع جاری نہیں کرسکتے۔ عدالت نے مزید سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کردی۔