• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں بین الاقوامی اجتماع کا آغاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی انٹرنیشنل افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 7 دن کے بین الاقوامی سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز ہو گیا ہے جس میں امریکا، کینیڈا، یوکے، یورپی ممالک ،انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، نیپال ، بنگلہ دیش، عرب و افریقی ممالک اور آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت کم و بیش 70 سے زائد ممالک سے علما کرام، مبلغین ، جامعۃ المدینہ کے اساتذہ، طلباء، بزنس کمیونٹی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عاشقان رسولؐ شریک ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید