• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی پولیس نے گھروں میں چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سرجانی ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کچاروڈ سیکٹر سیون ڈی کے قریب کارروائی کرکے گھروں میں چوری کرنے والے دو ملزمان محمد علی ولد حق نواز اور ذیشان ولد عبد الرؤف کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ ، آرٹیفیشل جیولری، چاندی کی انگوٹھی اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم محمد علی عادی جرائم پیشہ اور اس سے قبل بھی دو مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید