• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر میں کراچی کی پہلی ایمبولینس لین فعال کردی، ضلعی انتظامیہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے کراچی میں پہلی’’ ایمبولینس لین‘‘ فعال کردی، ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے دعویٰ کیا کہ صدر کے علاقے مینس فیلڈ اسٹریٹ سے تجاوزات ختم کردی گئی ہیں اور ہنگامی رسائی کے لیے پہلی خصوصی ایمبولینس لین بنائی گئی ہے، انہوں نے بتایا کہ ضلع جنوبی کی دیگر سڑکوں پر بھی ہنگامی رسائی کی خصوصی لین شامل کی جائیں گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید