• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، کراچی نیب دفتر منتقلی کے ٹھیکے میں مبینہ بے ضابطگی، فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی نیب دفتر منتقلی کے ٹھیکے میں مبینہ بے ضابطگی کےکیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا،سیکرٹری ورکس اینڈ سروسز و دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید