• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی تارکین امریکا آکر مشکلات پیدا کرتے ہیں، ٹرمپ

فوٹو: اسکرین گریپ
فوٹو: اسکرین گریپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین امریکا آکر مشکلات پیدا کرتے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حکام سے غیرقانونی تارکین وطن سے متعلق تفصیلی بات کی ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ ہمارے سیکیورٹی اہلکار ملک کی خدمت کررہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ  نے بتایا کہ گزشتہ روزہ واقعہ میں زخمی ہونے والی نیشنل گارڈ اہلکار دم توڑ گیا ہے جبکہ دوسرے اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔

امریکی صدر کہنا تھا  کہ امریکا کے پاس دنیا کی بہترین فوج اور دفاعی آلات ہیں اور وینزویلا کو حد میں رکھنے کے لیے جلد اقدامات شروع کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید