• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی خزانے کو 29 کروڑ کا نقصان کا الزام

کراچی (اسد ابن حسن) غیر قانونی اسٹامپ پیپر فروخت کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج، قومی خزانے کو 29کروڑ کا نقصان کا الزام، 71 ملزمان نامزد، ایف آئی اے نے 20گرفتار کر لئے ۔
اہم خبریں سے مزید