• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری کھٹائی میں پڑ گئی

کراچی (اسد ابن حسن)اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری کھٹائی میں پڑ گئی ، خریدار گروپ سے رابطہ نہ ہوسکا،پرائیویٹائزیشن کمیشن نے نائب وزیراعظم کو آگاہ کر دیا، ترجمان پی اے اے کا کہنا ہے کہ مجھے اس بارے میں علم نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تین ایئرپورٹس اور خاص طور پر اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے کیونکہ ابو ظہبی کے انویسٹمنٹ گروپ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی خریداری میں جو دلچسپی اور آفر دی تھی وہ اب برقرار نہیں رہی ہے اور گروپ انتظامیہ سرد مہری کا اظہار کر رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید