• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ آج اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ آرٹس بلڈنگ کا افتتاح کریںگے

کراچی (اخترعلی اختر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں قائم ”اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ آرٹس بلڈنگ“ کا افتتاح آج یکم دسمبر 2025، بروز پیر ، شام ساڑھے 5 بجے کیا جائے گا، بلڈنگ کا افتتاح مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے ۔
اہم خبریں سے مزید