• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، 51 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (آج)پیر کی شام دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا، اجلاس کیلئے 51نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہو گا جس میں 10نئے بل پیش کئے جائیں گے، اجلاس میں قانون سازی بھی متوقع ہے، بعض ارکان کی طرف سے بل واپس لئے جائیں گے ، تحاریک اور قراردادیں بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔
اہم خبریں سے مزید