• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

STIکی بھرتی، ابتدائی میرٹ لسٹ آج آویزاں کی جائیگی

لاہور(خبرنگار) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے زیر اہتمام عارضی سکول اساتذہ کی بھرتی کے لیے ابتدائی میرٹ لسٹ 3 دسمبر کو سکول کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائے گی۔چار اور پانچ دسمبر کو تحصیل سطح پر شکایات سُن کر ان کا ازالہ کیا جائے گا۔چھ اور سات دسمبر کو شارٹ لسٹ امیدواروں کے انٹرویوز لیے جائیں گے۔ فائنل میرٹ لسٹ 8 دسمبر کو سکول بورڈ اور ایس ٹی آئی پورٹل پر دستیاب ہوگی۔9 دسمبر کو منتخب امیدواروں کے آرڈرز پورٹل پر جاری کیے جائیں گے۔

لاہور سے مزید