• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لمز میںAPOبین الاقوامی کانفرنس کا اختتام، خطے بھرسے مندوبین کی شرکت

لاہور(پ ر) ایشین پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن کی جانب سے گرین پروڈکٹیوٹی 2.0 (GP 2.0) پر بین الاقوامی کانفرنس، لمز انرجی انسٹیٹیوٹ (LEI)، نیشنل پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن پاکستان (NPO) اور وفاقی وزارتِ صنعت و پیداوار کے اشتراک سے LUMSمیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ اس دو روزہ کانفرنس میں سینئر سرکاری حکام، صنعتی رہنماؤں، بین الاقوامی ماہرین، محقیقین اور ایشین پروڈکٹویٹی آرگنائزیشن (اے پی او) کے 21 ممالک کے ترقیاتی نمائندوں کے ساتھ ساتھ 80 سے زائد غیر ملکی مندوبین کی شرکت نے پائیدار صنعتی تبدیلی کے شعبے میں اسے پاکستان کے نمایاں ترین بین الاقوامی فورمز میں شامل کیا۔

لاہور سے مزید