لاہور( پ ر)چودھری رحمت علی گرلز ہائی اسکول اور بوائز ہائی اسکول ٹاؤن شپ لاہور میں میٹرک امتحانات میں امتیازی کامیابی حاصل کرنے والی طالبات اور طلباء میں تقسیم انعامات کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ طالبات، طلبا اور ان کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔