لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت21سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت7سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہے گا۔