• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نذیر کی ہسپتال آمد، حمزہ شہبا ز کے پولیٹیکل سیکرٹری کبیر تاج کی والدہ کی عیادت

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی عمر ہسپتال پہنچے اور انہوں نے حمزہ شہباز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری شیخ کبیر تاج کی والدہ کی عیادت کی۔صوبائی وزیر صحت نے کبیر تاج کی والدہ کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

لاہور سے مزید