• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر میڈیٹ کے ضمنی امتحانات،امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات کے مراکز کے اطراف غیر متعلقہ افراد پر پابندی کا اعلان، دو سے تیس دسمبر تک دفعہ 144 نافذ، کمشنر کراچی کا نوٹیفی کیشن امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ایڈمٹ کارڈ نہ ہونے پر مکمل ممنوع،امتحانی مراکز کے دو سو گز کے اندر فوٹو اسٹیٹ مشین چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی امتحانی اوقات میں موبائل فون اور برقی ڈیوائسز کے استعمال پر بھی مکمل پابندی ہو گی ۔

ملک بھر سے سے مزید