• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی وومن ونگ کی صدر فریال تالپور احمد پرویز آرٹ گیلری نمائش کا افتتاح آج کریں گی

کراچی ( اخترعلی اختر ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 39روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 34ویں روز ”بین الاقوامی آرٹ نمائش“ کا انعقاد 03 دسمبر بروز بدھ شام 04:45 بجے احمد پرویز آرٹ گیلری میں کیا جائے گا ، نما ئش کا افتتاح پیپلز پارٹی وومن ونگ کی صدر فریال تالپور کریں گے ,نمائش بین الاقوامی فنکار بھی شرکت کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید