• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سیاسی دباؤ کیلئے تجارتی راستے بند نہ کرنے کی یقین دہانی کروائے، افغان طالبان

کابل (نیوز ایجنسی )افغانستان میں طالبان کی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی راستے اس ہی وقت کھولے جائیں گے جب پاکستانی حکومت کی طرف سے یقین دہانی کروائی جائے کہ مستقبل میں انھیں سیاسی دباؤ کیلئے بند نہیں کیا جائے گا۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے الزام عائد کیا کہ اسلام آباد نے معاشی دباؤ کی غرض سے تجارتی راستے اور راہداریاں بند کر رکھی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید