• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر کا دورہ چین، چینی صدر نے گرمجوشی سے استقبال کیا

پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ)فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے دورہ چین کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے ان کا چینگڈو میں گرمجوشی سے استقبال کیا۔ دورے کے دوران دونوں رہنماؤں نے بیجنگ، یورپ تعلقات، تجارت اور عالمی پالیسی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا تاہم اس دورے میں بڑے اقتصادی معاہدوں یا تجارتی پیش رفت کا امکان کم رہا اور چند اہم تجاویز کے سلسلے میں واضح پیش رفت نہ ہو سکی۔

دنیا بھر سے سے مزید