• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے سلسلے میں آگاہی پروگرام کاانعقاد

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب بھر میں 15 دسمبر سے شروع ہونے والی قومی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے سلسلے میں راولپنڈی میں ایک آگاہی پروگرام منعقد ہوا جس میں راولپنڈی ویمن یونیورسٹی اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے ’’ایک بچہ پیچھے رہ جائے تو کہانی ادھوری لگتی ہے‘‘ کے عنوان سے ایک خوبصورت اور پُراثر پینٹنگ تخلیق کی۔
لاہور سے مزید