• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داتا دربار کے علاقے میں ڈولفن ٹیم 2 مشکوک ملزمان گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) داتا دربار کے علاقے میں ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ پیر مکی سے 2 مشکوک ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فرار ہونے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا۔
لاہور سے مزید