• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیلانی پارک میں جاری گلِ داؤدی نمائش کو عوامی اور سرکاری سطح پر بھرپور پذیرائی

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور کے جیلانی پارک میں جاری سالانہ گلِ داؤدی نمائش کو عوامی دلچسپی اور سرکاری سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ اسی سلسلے میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب ملک شہریار اعوان اور ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق نے آج نمائش کا تفصیلی دورہ کیا۔
لاہور سے مزید