• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ’’ورلڈ ایڈز ڈے‘‘ کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

لاہور(خصوصی نمائندہ)فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ’’ورلڈ ایڈز ڈے‘‘ کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے شعبۂ کمیونٹی میڈیسن کے زیرِ اہتمام ’’ورلڈ ایڈز ڈے‘‘ کے موقع پر ایچ آئی وی/ایڈز سے متعلق آگاہی سیمینار منعقد ہوا، جس میں بیماری کے بارے میں حقائق، درست معلومات اور سماجی شعور کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دی گئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر پروفیسر خالد مسعود گوندل تھے ۔
لاہور سے مزید