• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی میو ہسپتال پولیس نے دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا چوکی میو ہسپتال پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان رمضان عرف جانی اور مطیع الرسول کو گرفتار کر کے 2 موٹر سائیکلیں، نقد رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔
لاہور سے مزید