• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستھرا پنجاب" وژن کی روشنی میں تاریخی اور بھرپور گرینڈ آپریشن کا آغاز

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی متحرک اور فعال قیادت میں ضلعی انتظامیہ لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "ستھرا پنجاب" وژن کی روشنی میں ایک تاریخی اور بھرپور گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد شہر کے بنیادی ڈھانچے کو غیر قانونی تجاوزات اور تشہیری مواد سے پاک کر کے اس کی تاریخی خوبصورتی اور اصل شناخت کو بحال کرنا ہے۔
لاہور سے مزید