لاہور(خبرنگار) بھاری جرمانوں اور سخت قوانین سے معاشی سرگرمیوں پر منفی اثرات ہوئے، صدر ملی لیبر فیڈریشن پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کے صدر رانا جبران نے ٹریفک آرڈیننس 2025 کے تحت عائد کیے جانے والے بھاری جرمانوں اور سخت قوانین کو صنعت اور ٹرانسپورٹرز کے لیے انتہائی غیر منصفانہ قرار دی۔