• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی اعلیٰ ہتھیار سازوں کی روس میں مشترکہ منصوبوں کیلئے ملاقاتیں

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت کے اعلیٰ ہتھیار ساز اداروں کے اعلیٰ حکام نےممکنہ مشترکہ منصوبوں پر بات چیت کیلئے روس میں ملاقاتیں کیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقاتیں پہلی بار اس وقت ہوئیں جب بھارت کے دفاعی کاروباری رہنما یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بعد روس گئے۔ ملاقاتوں میں MiG-29 جنگی جہاز، روسی دفاعی نظام اور پرزے بھارت میں تیار کرنے کے امکانات پر بات ہوئی اور روس نے بھارت میں پیداوار کے لیے منصوبے پیش کیے۔
اہم خبریں سے مزید