• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل سپریم کورٹ کی بجائے آئینی عدالت میں پیش، جج برہم

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ میں جائیداد تنازعہ متعلق ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ کے بنچ کی بجائے وفاقی آئینی عدالت میں پیش ہونے پربنچ کی سربراہ جسٹس عائشہ اے ملک نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اس ملک کی سپریم کورٹ ہے، یہاں ایسا نہیں ہوتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید