• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرا توجہ دلائو نوٹس روکنے کیلئے قومی اسمبلی اجلاس موخرکرنے کی ہدایات دی گئیں، آصفہ بھٹو

اسلام آباد (آئی این پی )پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرا توجہ دلائو نوٹس روکنے کیلئے قومی اسمبلی کا سیشن موخرکرنے کی ہدایات دی گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ قائم مقام اسپیکر کے رویے پر انتہائی مایوسی ہوئی ہے، کورم موجود ہونے کے باوجود بار بار اجلاس معطل کرنا پارلیمانی نظام کا مذاق بنانے کے مترادف ہے۔
اہم خبریں سے مزید