کراچی (اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں1200روپے فی تولہ کا اضافہ ، چاندی کی قیمت بھی265روپے فی تولہ کے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1200روپے فی تولہ کے اضافے سے 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپے فی تولہ ہو گئی ہے ۔